14 جون، 2025، 4:30 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85862721
T T
5 Persons

لیبلز

تیسرا اسرائیلی F-35 لڑاکا طیارہ فوج کے فضائی دفاع نے تباہ کر دیا۔

تہران- ارنا- فوج کے فضائی دفاعی فورس نے ایک بار پھر دشمن اسرائیل کا F-35 لڑاکا طیارہ مار گرایا۔

 فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فضائی دفاعی فورس نے ملک کے مغربی فضاؤں میں ایک اور اسرائیلی F-35 لڑاکا طیارے کو کامیابی کے ساتھ مار گرایا ہے۔

ایرانی فوج کے کمانڈوز نے تباہ  ہونے والے اسرائیلی طیارے کے پائیلٹ کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ اس اب تک ایران کی ایئر ڈیفینس فورس کے ہاتھوں مار گرائے جانے الے ایف 35 طیاروں کی تعداد تین ہوگئی ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .